I’m sharing this card on my blog today featuring the new Quoted: Little Bit More from @papertreyink #cards #stamping #christmas #papertreyink #pti
6
27 minutes ago
O SENAI CIMATEC realizará nos dias 19 e 20 de outubro o 7º Workshop de Pesquisa, Tecnologia e Inovação e o 3° Simpósio Internacional de Inovação e Tecnologia. Para inscrição e mais informações acesse https://www.doity.com.br/pti-siintec-2017/ #SENAICIMATEC#TecnologiaParaMudarOMundo #Workshop#Simpósio #PTI #SIINTEC
9
35 minutes ago
@Regranned from @corruption_free_pakistan - #pakistan #pakistan #qaidkapakistan #islamabad #peshawar #lahore #karachi #quetta pakistan #kashmir #gilgit_baltistan_heaven_on_earth #attock #pti - #regrann میں یہ سوچ رہا تھا کہ اس سب کے باوجود مولوی طبقے کی اکثریت کیوں پاکستان کی مخالف رہی ۔ میں دیکھتا ہوں کہ اب مولوی طبقے میں سے ہی کچھ اپنے اندر کی کالی بھیڑوں کو بے نقاب کر رہے ہیں ، جب تک سچ بولتے رہو گے تو ٹھیک ورنہ میں کسی کو کئی فرار نہیں دینے والا
4
48 minutes ago
@Regranned from @corruption_free_pakistan - Pakistan first ! #pakistan #punjab #sindh #kpk #balochistan #kashmir #gilgit #lahore #quetta #islamabad #peshawar #karachi #pti - #regrann
5
56 minutes ago
German Ambassador Martin Kobler met DC #Chitral Irshad Sodhar and discussed different plans to promote Tourism in Chitral! Our elders used to share stories of how foreigners would freely roam in the streets of Pakistan decades back, there was a sense of Peace and Security, foreigners felt like home, then we saw a drastic shift towards extremism and terrorism in #Pakistan especially Khyber Pakhtunknwa. Khyber Pakhtunkhwa became a ‘NO-GO’ area for foreigners and to visit Malakand they would require NOC. Today, we can proudly tell our Elders that the era of Peace, Love, Laughter and International #Tourism has returned to Khyber Pakhtunkhwa. German Ambassador Martin Kobler visited Chitral and interacted with local people and roamed in the streets of Chitral. #German Ambassador was amazed with the hospitality of the people, steps taken to preserve the culture of Kalash community, TEVTA center to train the women for self-employment and different #tourist resorts. Ambassadors can now freely roam in Khyber Pakhtunkhwa with a great sense of #Peace and Security, this is Naya Khyber Pakhtunkhwa ! #PTI #KPKUpdates #Tourism #Germany
146
1 hour ago
12
1 hour ago
Thanks God, All miracles start from this company,,, #proud to be paragonian! #pti #paragonian #dcjakarta #wardah #makeover #emina #putri #ix
8
1 hour ago
اور ایک اور بات بھی کہ عمران خان آج کل مذہب سے بہت زیادہ مثالیں دیتا ہے ، میں اسے ریاکاری تو نہیں کہوں گا لیکن ایسا لگتا ہے ایک شخص جو مذہب سے ایک فاصلے پر رہا ہو اور اسے بعد میں احساس ہو کہ یہ جو اتنی دوری برتی یہ صحیح نہیں تھی اور عمران خان کی حالت بھی کچھ ایسی لگتی ہے ۔ اور جیسا میں نے کہا کہ یہ ریاکاری تو نہیں لگتی لیکن اس سے ریاکاری کا تاثر جا سکتا ہے اس لئے آپ تعمیری ، تنقیدی اور تجزیاتی پہلو سے جتنا مرضی بات کریں لیکن ایک دم سے عقیدت مند بننے کی کوشش نہ کریں فرق باریک اور معمولی سا ہے لیکن اسے سمجھنے کی ضرورت ہے #pakistan #pti
2
2 hours ago
@Regranned from @corruption_free_pakistan - #jinnah #pakistan #nocorruption #1947 #indipendenceday #students #blochistan #punjab #sindh #kpk #quetta #peshawar #karachi #lahore #islamabad #muzafarabad #kashmir #hunzavalley #hunza #k2 - #regrann آج ہی میرے ذہن میں یہ سوال آیا ہے کہ کیا قائد اعظم نے اچھی طرح سے سکسیشن پلاننگ کی تھی یا اس معاملے پر کچھ غفلت ہو گئی خاص طور پر جب قائداعظم کو اپنی بیماری کا احساس ہو چکا تھا اس معاملے کی اہمیت اور بھی زیادہ بڑھ جاتی ہے ، اور کل کے اپنے پروگرام میں ڈاکٹر عامر لیاقت بتا رہے تھے کہ لیاقت علی خان کے قتل کے بعد جو مسلم لیگ کی قیادت آئی وہ ان مرکزی رہنماؤں سے مختلف تھی جنہوں نے پاکستان بنایا تھا میرا مقصد قائداعظم کی کوئی غلطی یا خامی نکال کر اس کی شخصیت پر کوئی حرف لانا نہیں تھا خاص طور پر جبکہ میں کہہ چکا ہوں کہ میں عمر اور محمد علی جناح کی شخصیت اور کردار سے سب سے زیادہ متاثر ہوں ۔ لیکن میں ایک اہم بات کی طرف توجہ دلانا چاہتا ہوں کہ محمد علی جناح بھی انسان تھے اور کسی شخص خواہ وہ کوئی ہو اس کی پرستش میں نہیں چلے جانا چاہئے کہ اگر ان سے کچھ غلط بھی ہو جائے تو یا اس کی پردہ پوشی کی جائے یا اسے بھی اس کی کوئی خوبی بنا کر پیش کیا جائے اور یہ صرف ان لوگوں کےلئے نہیں جو پہلے بڑے لوگ ہو گزرے آپ زندہ لوگوں کی تعظیم میں بھی اس حد تک نہ چلے جائیں کہ اگر آپ کوئی ایسی بات دیکھیں جو بڑی اور اہم ہو اور اس پر کوئی غفلت برتی جا رہی ہو تو اس کی نشاندہی کیا کریں البتہ انداز مناسب ہونا چاہئے اور ایسا بھی نہ ہو کہ آپ ہر بات میں کیڑے نکالنے والے بن جائیں لیکن اگر آپ کو کچھ غلط محسوس ہو تو اس پر ضرور بات کیا کریں خاص طور پر ان لوگوں کے حوالے سے جنہیں آپ اپنا لیڈر سمجھتے ہوں ۔ میرے ذہن میں تحریک انصاف کے کچھ اہم لوگوں کی کہی ہوئی چند اہم باتیں ہیں جن سے یہ تاثر ملتا ہے کہ وہ عمران خان کی پرستش جیسی کوئی سوچ لوگوں کے ذہن میں بٹھانے کی کوشش کر رہے ہیں ابھی تک تو نہیں لگتا کہ عمران خان نے ان باتوں کا اثر قبول کیا ہو لیکن انسان جس فطرت پر بنا ہے وہاں ہمیشہ خطرہ رہتا ہے کہ ایسی کوئی بات اثرانداز ہو سکتی ہے اس لئے بہتر ہے کہ پہلے سے یاددہانی ہو جائے ۔ اور بہتر ہے کہ کچھ باتیں دروازے کے پیچھے پارٹی ورکرز اور کارکن کو سمجھائیں بجائے اس کے کہ آپ سٹیج پر یا کیمرے کے سامنے لوگوں کو خاموش کرانے کی کوشش کریں یا ٹوکیں ۔ #pakistan #pti
5
2 hours ago
Load more